بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 ذو القعدة 1445ھ 18 مئی 2024 ء

اسلامی نام

غزالی


نامغزالی
معنیعلم و تصوف کی مشہور شخصیت، غزالۃ نامی علاقے کی طرف منسوب ہے، یا کاتا ہوا سوت بیچنے کی وجہ سے غزالی کہا جاتا ہے
نام کی قسمبزرگان دین کے نام
رومنGhazali
اعرابغَزَالِی
حوالہ(سیراعلام النبلاء، ج:۱۹، ص:۳۲۲، ط:مؤسسۃ الرسالۃ)، (تاج العروس من جواهر القاموس، ج:۳۰، ص:۹۷، ط:دارالھدایہ)،(الاعلام للزرکلی، ج:۱، ص:۲۱۴، ط:دارالعلم للملایین)